the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد22اکتوبر(یواین آئی)تلگو فلموں کے اداکار راج شیکھر کوویڈ19سے مثبت پائے گئے۔
ان کی دختر و اداکارہ شیوتمیکا نے ٹوئیٹر پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے ان کے والد کی جلد صحت یابی کے لئے پرارتھنا کی خواہش کی۔
گذشتہ ہفتہ اس بات کی افواہیں گشت کررہی تھیں کہ اداکار اور ان کی بیوی کے ساتھ ساتھ ان کی دو بیٹیاں بھی کوویڈ19سے مثبت پائی گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.