the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 19 نومبر (یو این آئی) تلگو فلموں کے مشہور اداکار رام چرن نے آندھراپردیش کے کڑپہ کی مشہور امین پیر درگاہ جس کو پر اور گاہ بھی کہا جاتا ہے پر حاضری دی



اور چادر گل پیش کی۔ اس موقع پر درگاہ کے ذمہ داروں نے ان کو درگاہ شریف کی تفصیلات سے
واقف کروایا۔ اداکار نے عرس کی تقاریب کے حصہ کے طور پر مشاعرہ میں بھی شرکت
کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.