the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم 'سلطان' کو 2016 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس سال کی سپرہٹ فلموں میں سے ایک رہی تھی- سلمان خان کی ہٹ فلم ثابت ہونے کے بعد اب یہ فلم تہران اسپورٹس فلم فیسٹیول کی پسندیدہ فلم بن گئی ہے- اس فلم فیسٹیول میں سلطان کو بیسٹ فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے



اور سلمان خان اور انوشکا شرما کو بیسٹ اداکار اور بیسٹ اداکارہ کے ایوارڈس سے نوازا گیا.

اس موقع پر علی عباس ظفر نے کہا، 'سلطان' نے اپنی کہانی کے بل پر بارڈر کے باہر بھی اپنا جادو چلایا ہے- میں اور میری ٹیم تہران انٹرنیشنل اسپورٹس فلم فیسٹیول کو انکی طرف سے دیے گئے پیار کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.