the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، یکم جون (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم ’شیرنی‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔

امیت مسورکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم شیرنی میں ودیا بالن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
شیرنی میں ، ودیا بالن نے فاریسٹ افیسر کا کردار ادا کیا ، جو انسان اور جانوروں کی جد و جہد کی دنیا میں تال میل قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ایک ٹائگریس ہمیشہ راستہ جانتی ہے۔
شیرنی کی دہاڑ سننے کے لئے تیار ہیں؟ ‘‘بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم انسان اور جنگلی حیات کے درمیان ہونے والے ٹکراؤ پر مبنی ہے، جس کی کہانی اوانی نامی شیرنی کے مشہور زمانہ قتل کے گرد گھومتی ہے۔
نومبر 2018 کے دن ایک شوٹر نے ، محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کی ہدایت پر اوانی کو مارڈالا تھا۔
محکمہ کے مطابق اوتنی نے مہاراشٹر میں 13 افراد کو ہلاک



کیا تھا ، لہذا حکام نے اس خوفناک شیرنی کو مارنے کا فیصلہ کیا ، فلم جون میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم پر ریلیز کی جائے گی۔
فلم شیرنی میں ودیا بالن کے علاوہ برجیندر کالا شرد سکسینہ ، مکول چڈھا ، وجے راج ، ایلا ارون ، کرشنا بشٹ اور نیرج کابی نے بھی اہم کردار ادا کئے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.