the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 12 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم 'بھج: دی پرائیڈ آف انڈیا' کا ٹیزر ریلیز ہو گیا ہے۔

اجے دیوگن نے فلم 'بھج: دی پرائیڈ آف انڈیا' کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
اس ٹیزر میں جنگ کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
وہیں اجے دیوگن کا ڈٓئیلاگ 'میرے مرنے کا ماتم مت کرنا، میں نے خود ہی



اس شہادت چنی ہے۔
میں جیتا ہوں مرنے کے لئے، میرا نام ہے سپاہی‘ سنائی پڑتی ہے۔

اجے دیوگن نے ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’اب تک کی سب سے بڑی لڑائی‘‘۔

اہم بات یہ ہے کہ 1971 کی ہند ۔
پاک جنگ پر مبنی فلم 'بھج: دی پرائیڈ آف انڈیا' میں اجے دیوگن اسکواڈرن لیڈر وجے کارنک کا کردار نبھارہے ہیں ، جنھوں نے بھج میں ائیربیس تیار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.