the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد ، 11 مارچ (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر-نومبر میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے انگلینڈ کے خلاف جمعہ کو یہاں نریندر مودی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں کئی سوالوں کے جوابات تلاش کرے گی ہندوستان نے انگلینڈ سے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 3-1 سے جیت لی ہے اور وہ اس فتح کو چھوٹے فارمیٹ میں بھی برقرار



رکھنے کے ارادے سے اترے گی ۔
ہندوستان کے اوپنر اور نائب کپتان روہت شرما نے تسلیم کرتے ہیں کہ یہ سیریز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے کوئی ریہرسل نہیں ہے جبکہ بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور کی نظر میں یہ سیریز ورلڈ کپ کے لئے صحیح توازن تلاش کرنے کا ایک اچھا موقع ہے۔

ٹیم انڈیا کو اس سلسلے میں بہت سے سوالات کے جوابات تلاش کرنا ہوں گے تاکہ صحیح امتزاج تلاش کیا جاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.