: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 جون (یو این آئی) ممبئی پولیس نے مشہور ٹیلی سیریل التارک مہتا کا الٹا چشمہ " کے تین سرکردہ افراد کے خلاف مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ، ایک اہلکار نے منگل کو یہاں بتایا اور کہا کہ تفتیش جاری ہے۔
مذکورہ معاملہ میں ملزم میں ٹیلی سیریل کے پروڈیوسر اسیت مودی، ایگزیکٹو
پروڈیوسر جتن بجاج اور آپر یشنز ہیڈ سہیل رمانی شامل ہیں۔ وغیرہ بھی شامل ہیں، 509،A پوائی پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے ہم نے ایف آئی آر درج کرائی ہے اور آئی پی سی سی سی 354 افسر نے بتایا کہ یہ اقدام ٹیلی سیریل کی ایک اداکارہ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد کیا گیا ہے اور اس معاملے میں ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی