the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،5 اپریل (یواین آئی) مشہور اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی آنے والی فلم شاباش مٹھو کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔

تاپسی نے فلم شاباش مٹھو کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔
یہ فلم ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی میتالی راج کی بایو پک ہے۔
تاپسی اس فلم میں میتالی راج کا رول ادا کرتی نظر آئیں



گی۔
تاپسی نے شوٹ کے پہلے دن پر اپنے لک کی تصویر سوشل میڈیا پر فوٹو شیئر کرکے اس بات کی معلومات دی ہے۔
اس کینڈڈ فوٹو میں تاپسی ہاتھ میں بیٹ پکڑے اور ہیلمیٹ لگائے نظر آرہی ہیں۔

تاپسی نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’’چلئے چلتے ہیں ڈے 1 شاباش مٹھو‘‘ ۔

تاپسی فلم میں اپنے رول کےلئے سخت محنت کررہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.