: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 29 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تپاسی پنن کی آنے والی فلم شاباش مٹی میں میتالی راج کے کردار میں انکا فرسٹ لک آؤٹ ہوگیا ہے۔
تاپسی ان دنوں اپنی آنے والی فلم کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ اس کا فرسٹ لک
ریلیز ہوگیا ہے۔ اس سلسلہ میں تاپسی نے سوشل میڈیا پر انڈین خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان متالی راج کے کردار میں فلم کا فرسٹ لک شیئر کیا ہے۔ پوسٹرمیں تاپسی انڈین کرکٹ ٹیم کی یونیفارم میں نظر آرہی ہیں۔ یہ فلم 5 فروری کو ریلیز ہوگی۔