: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اکتوبر(ایجنسی) نانا پاٹیکر 2008 میں گانے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر تنو شری کو ڈانس سیکھانا اور مبینہ طور پر بنا وجہ چھونے کے معاملے میں چہارشنبہ کو دیر رات ایف آئی آر درج کرلی گئی، تنوشری نے پچھلے ہفتے اس بارے میں تحریری شکایت درج کرائی تھی.
انڈین
ایکسپریس کے مطابق،چہارشنبہ کی دیر رات تنوشری کی طرف سے درج کرائے گئے بیان کے بعد اداکارہ نانا پاٹیر اور تین دیگر کے خلاف آوشیوارا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی، پاٹیکر ، کوریوگرافر گنیش اچاریہ، راکیش ، سیما صدیقی کے خلاف چھیڑ چھاڑ اور بدسلوکی کی ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے.