: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) میوزک کمپوزر تنشک کا پہلا انڈی پاپ سنگل 'تارے 'ریلیز ہو گیا ہے۔
تنشک با چھی اپنی زبر دست کمپوزیشن کے ساتھ اپنا پہلا انڈی
پاپ سنگل 'تارے لے کر آئے ہیں۔ تنشک نے نہ صرف گانا کمپوز کیا ہے بلکہ رشمی ویراگ کے لکھے ہوئے اس انڈی سانگ کو اپنی آواز بھی دی ہے، جس کا اینیمیشن ڈیجیٹل پر وڈیو سر پکسوری نے کیا ہے۔