the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ممبئی، 29 ستمبر (ذرائع) سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن ایک بار پھر تنازعہ میں ہے۔ ساؤتھ انڈین فلموں کے اداکار وشال نے سی بی ایف سی پر رشوت مانگنے کا سنگین الزام لگایا ہے۔ وشال نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے پہلے اسکریننگ اور پھر سرٹیفیکیشن کے لیے رقم ادا



کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ وشال کے الزام کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ انڈین فلم اینڈ ٹیلی ویژن ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن اور فلم پروڈکشن سے متعلق انڈین موشن پکچرز ایسوسی ایشن نے سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.