: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 جون (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ تمنابھائیہ اپنی آنے والی ویب سیریز جی کردا کو کے لئے بہت پر جوش ہیں۔
د نیش و جان کی میڈاک فلس کے ذریعہ پر وڈیوس کردہ جی کردا کوار و نیما شرمانے لکھا اور ہدایت کاری کی ہے اور
حسین دلال اور عباس دلال کے ذریعے مشتر کہ تحریر کی ہے۔
آٹھ ایپی سوڈ کے اس شو میں تمنا بھائیہ کے علاوہ آشم گلائی، سہیل نیز ، انیا سنگھ ، حسین دلال، سیان بنرجی، سنوید ناسو والکا، سیمون سنگھ اور ملہار ٹھاکر بھی اہم کردار