the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/19جون(ایجنسی) گذشتہ دنوں ہی کینسر کی شکست دے کر اپنے کام پر لوٹیں ایوشمان کھرانا کی بیوی tahira-kashyap طاہرہ کیشپ اب تنازعوں میں گھیر گئی ہے، طاہرہ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے لوگوں کی جذبات کو ٹھیں پہنچی، لوگوں نے طاہرہ کو اس بات کے لیے کافی کچھ سنایا- لیکن اس طرح کی ٹرولنگ کو دیکھتے ہوئے طاہرہ نے اب معافی مانگی ہے-
بدھ کی مورتی پر بیٹھنے کو لیکر سوشل میڈیا پر ٹرول ہوئی طاہرہ نے انجانے میں لوگوں کو ناراض کرنے کے لیے معافی مانگی ہے- طاہرہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ بدھ کی مورتی



پر بیٹھی نظر آرہی تھی- 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.