the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 8 اپریل ( یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اپنی آنے والی فلم 'شباب مٹھو' کے لئے جم چھوڑ کر کھلے میدان میں تربیت حاصل کررہی ہیں تاپسی پنو ان دنوں اپنی آنے والی فلم شباش مٹھو کے لئے تیاری کر رہی ہیں۔
فلم ہندوستانی خواتین کرکٹر میتھالی راج کی بائیوپک پر مبنی ہے۔
اس فلم میں تاپسی میتھالی راج کا کردار ادا



کررہی ہیں۔
اس فلم کی ہدایت کاری راہل ڈھولکیا کررہے ہیں۔

تاپسی نے خود سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
جس میں وہ اس تصویر میں ، وہ گلابی رنگ کے ٹینک ٹاپ میں نظر آ رہی ہیں ، اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ، "لاک ڈاؤن کے دوران ٹریننگ ... جب جم کے بجائے کھلے میدان نے لی، ٹریننگ کا کوئی بہانہ نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.