the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 30 نومبر (یواین آئی) بالی وڈ اداکارہ تاپسي پنوں فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

تاپسي پنو فلموں میں شاندار کام کر رہی ہیں۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم 'پنک' اور 'بدلہ' میں ان کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ تاپسي کو بڑے پروجیکٹس مل رہے ہیں۔ تاپسي ابھی سنجے لیلا بھنسالی



کے پروڈکشن ہاؤس میں بن رہی فلم 'سیا جیا' میں کام کر سکتی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ تاپسي فلم میں ڈبل رول کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ فلم کا کو-پروڈکشن شبينا خان کریں گی۔ فی الحال ابھی تک اس بات کے سلسلے میں کوئی واضح فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کہ فلم کی ہدایت کاری کون کرے گا۔ فلم کی اسکرپٹ فائنل کی جا چکی ہے۔
فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.