the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی 19 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ تاپسي پنو مزاحیہ و رومانچک فلم لوپ لپیٹ میں کام کرنے جا رہی ہیں۔
تاپسي نے بالی ووڈ میں اپنی خاص شناخت بنا لی ہے اس سے پہلے تاپسي کی پچھلی فلم 'سانڈ کی آنکھ' کافی پسند کی گئی تھی۔
جلد ہی تاپسي کی فلم تھپڑ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
اس کے ساتھ ہی تاپسي نے اپنی ایک اور اگلی فلم کا اعلان کردیا ہے. تاپسي نے



اپنے انسٹاگرام پر اطلاع دی ہے کہ وہ اب ایک مزاحیہ-رومانچک فلم میں کام کرنے جا رہی ہیں جس کا نام 'لوپ لپیٹ' ہے۔
یہ فلم مشہور جرمن فلم 'رن لولا رن' کا اڈیپ ٹیشن ہوگی. فلم میں تاپسي کے اپوزٹ طاہر راج بھسین نظر آئیں گے۔

 تاپسي نے یہ نیوز شیئر کرتے ہوئے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ فلم 29 جنوری 2021 کو ریلیز ہوگی۔
اس فلم کی شوٹنگ اپریل 2020 سے شروع ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.