the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/15جنوری(ایجنسی) اداکارہ تاپسی پنو سوشل میڈیا پر لوگوں کا مذاق اڑانے سے ناراض ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ ایک خاص ٹی وی شو پیش کرنے والی ہیں۔

تاپسی کا خیال ہے کہ سوشل میڈیا نے لوگوں کو کسی کا بھی آسانی سے مذاق اڑانے کی طاقت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ'سوشل میڈیا نے ہمیں کسی کا بھی مذاق بنانے کی طاقت دی ہے۔ کیا لوگ سمجھ نہیں پارہے کہ یہ کسی کے بھی اعتماد کو ختم کرسکتا ہے۔ صرف اس لئےکہ کوئی خاتون روایتی قوانین پر چلتی۔



text-align:="" start;"="">'تاپسی جلد ہی ٹی وی شو'ٹرول پولیس'کے ذریعہ سے اس مسئلے پر اپنی بات رکھیں گی۔ اس شو میں مشہور ہستیوں کو لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا'میں لوگوں کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ شرافت کے لباس کو بحال کرنے کےلئے انٹرنیٹ کا غلط استعمال نہ کریں۔
'شو کے پہلے ایپی سوڈ میں تاپسی کے ساتھ لکھنؤ کے ایک طالب علم آشیش ہوں گے ۔ یہ شو ہفتے کو ایم ٹی وی پر نشر ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.