the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی/31جولائی(ایجنسی)ممبئی سیشن کورٹ کے ذریعہ فلم "ملک" کی رلیز پر روک لگنے کی خبر کو فلم ڈائریکٹر انوبھو سنہا نے افواہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر صفائی دی ہے کہ یہ غلط خبر ہے اگر ایسا ہوتا تو ہم عدالت میں اس کے خلاف اپیل کرتے۔

قابل غور ہے کہ فلم میں اداکار رشی کپور اور تاپسی پنو کے علاوہ رجت کپور، آشوتوش رانا، پراچی دیسائی بھی شامل ہیں۔ فلم کی ٹیم کے مطابق یہ سچے واقعات پر بنی ہے۔ ٹریلر میں دکھائی پہلی جھلک کے مطابق یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس پر لوگ غدار ہونے کا الزام لگا کر پاکستان جانے کے لئے کہتے ہیں۔ اس طرح کے الزام اور لوگوں کے غصہ کی وجہ سے اس کی زندگی پوری طرح سے بدل جاتی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.