the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/29نومبر(ایجنسی) ٹالی ووڈ سے بالی ووڈ میں قدم رکھ چکی اداکارہ تاپسی پنو کا کہنا ہے کہ خواتین اب ہر شعبہ میں بہتر کارکردگی کررہی ہیں۔
تاپسی پنو کو جی ایس کے کنزیومر ہیلتھ کیئر ویمن ہارلکس کا برانڈ امبیسڈر بنایا گیا ہے،جسے خصوصی طورپر خواتین کے غذائی ضرورتوں کےلئے تیار کیا گیا ہے۔




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">تاپسی پنو نے کہا،'آج خواتین زندگی کے سبھی شعبوں میں بہتر کارکردگی کررہی ہیں اور اس سفر کی کامیابی میں ایک صحت مند جسم اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ویمن ہارلکس ہماری بنیاد کو مضبوط کرنے میں ایک اہم کردار اداکرتا ہے۔
میں اس برانڈ کے ساتھ مل کر ہڈیوں کو مضبوط بنانے سے متعلق بیداری پھیلانےکے ان کے مقصد کے سلسلے میں پر امید ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.