the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 10 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی آنے والی فلم ’شاباش مٹھو‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔

تاپسی پنو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں فلم ’شاباش مٹھو‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔
یہ فلم انڈین کرکٹر میتھالی راج کی زندگی پر مبنی ہے۔
تاپسی فلم میں میتھالی راج



کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
تاپسی نے شاباش مٹھو کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔

تاپسی نے انسٹاگرام پر لکھاکہ ’’میں 8 سال کی تھی جب کسی نے خواب دیکھا تھا کہ ایک دن آئے گا جب کرکٹ صرف ایک شریف آدمی کا کھیل نہیں رہے گا۔
ہمارے پاس بھی ایک ٹیم ہوگی، ایک پہچان ہوگی، جلد ہی ’’شاباش مٹھو‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.