the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اپوزیشن کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا الیکشن جیت جائیں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 10 مئی (یواین آئی) بھوشن کمارکی ٹی سیریز نے واکاؤ فلمز (ویپل ڈی شاہ، راجیش بہل اور اشون وردے) کے ساتھ کولیبوریشن کیا ہے۔

ٹی سیریز اور واکاؤ فلمزمشترکہ طور پر فلمیں بنائیں گے، جس میں بڑے بجٹ کی فلموں



کے ساتھ ساتھ درمیانے اور چھوٹے بجٹ کے کنٹنٹ سے بھرپورفلمیں بھی شامل ہیں ۔
مدثر عزیز، شیوم نائر، امیت رائے، آشیش آر موہن، سنجے پران سنگھ چوہان، ست رام رمانی اور گوتم واسودیو مینن کی ہدایت کاری میں فلمیں بنائی جائیں گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.