the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/10جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر اپنے ٹیوٹ کو لیکر لگاتار خبروں میں چھائی رہتی ہے- سوشل میڈیا پر لگاتار ایکٹیو رہنے والی سوار بھاسکر کئی بار اپنے ٹیوٹ کو لیکر ٹرول بھی ہوجاتی ہے-لیکن حال ہی میں ایک ٹیوٹر یوزر نے اپنے سوشل میڈیا پر نہ صرف سورا بھاسکر کے ساتھ بدسلوکی کی



بلکہ انکے لیے غلط الفاظ کا استعمال کیا- بالی ووڈ اداکارہ نے اسکا زبردست جواب دیا اور سوشل میڈیا پر اسکے خلاف شکایت بھی کی- اتنا ہی نہیں سورا بھاسکر نے ممبئی پولیس کی طرف سے انکی مدد کرنے پر انہیں شکریہ کہا-
دراصل ٹیوٹر پر بخوبی اپنی رائے رکھنے والی سورا بھاسکر کو ٹیوٹر پر ایک ٹرولر نے خراب الفاظ کہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.