: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7جون(ایجنسی) فلم 'ویئر وی ویڈنگ' کے بعد، بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر جلد ہی ایک ڈیجیٹل سیریز میں نظر آئیں گی، جس کا نام 'رس بھری' ہے، جو ایک اسکولی طالب علم پر مبنی ہے- اس طالب
علم کا وقت کے ساتھ ساتھ اپنے انگلیش ٹیچر کے لیے کشش بڑھ جاتی ہے.
یہ 11 ویں گریڈ طالب علم نند کی کہانی ہے، جو اپنے انگریزی ٹیچر سے پیار کربیٹھتی ہے، او راسکی کشش وقت کے ساتھ ساتھ بڑھ جاتی ہے.