the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں ایک بار پھر سے بی جے پی کو جیت ملی ہے اس انتخاب میں جہاں کئی فلمی ستارے میدان پر اترے، وہیں بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بی جے پی کی مخالف پارٹیوں کے امیدواروں کے لیے مہم چلائی، سوارا بھاسکر نے جتنے بھی امیدواروں کے لیے مہم چلائی، انہیں زبردست شکست ملی-
سبھی امیدواروں کو شکست ملنے کے بعد سورا بھاسکر نے ٹیوٹ کیا ہے، سورا بھاسکر نے اپنے ٹیوٹر پر لکھا، میں نے ان سبھی امیدواروں کے لیے مہم چلائی ، بھلے ہی مجھے پہلے سے پتہ تھا کہ وہ ہار جائیں گے، 
کنہیا کمار : 4 لاکھ ووٹوں سے ہارے
آتشی مرلینا: 3 لاکھ ووٹوں سے ہارے
دگ وجے سنگھ: 2 لاکھ ووٹوں سے ہارے
امرا رام: 7 لاکھ ووٹوں سے ہارے
راگھو چڈھا: 3 لاکھ ووٹوں سے ہارے
دلیپ پانڈے: 5 لاکھ ووٹوں سے ہارے





34); white-space: initial; position: relative;">
View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

I‘d campaign all over again 4 these candidates, even if I knew in advance that they‘d lose- they represent the true spirit of democracy, the values of r constitution & the fight against hate.. & The ‘right-ness’, & importance of these values will never die no matter what no.s Say

2,684 people are talking about this

 




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.