the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29جنوری(ایجنسی)اداکارہ سشمتا سین اچھی اسکرپٹ ملن پر واپسی کریں گی۔

سشمتا سین کافی وقت سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔ سشمتا آخری بار 2010 میں آئی فلم'نو پرابلم ' میں نظر آئیں تھیں۔ سشمتا سین کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے ڈیڑھ سال سے اچھی اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں۔




text-align:="" start;"="">سشمتا سے جب پوچھا گیا کہ وہ فلم انڈسٹری میں واپسی کب کر رہی ہیں،انہوں نے کہا'میں پچھلے ڈیرھ سال سے اسکرپٹ دیکھ رہی ہوں۔ مجھے لگتا ہے کہ میں اپنی زندگی کے چھ مہینے ایک فلم کو دینے کےلئے تیار ہوں،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میری مرضی کے مطابق اسکرپٹ بھی تیار ہو۔'
سشمتا نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی تمنا اسٹار بننا نہیں تھی بلکہ وہ لوگوں سے وابستہ رہنتا چاہتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.