: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، یکم جولائی (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ سشمیتا سین کی آنے والی فلم تالی کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
تالی کے موشن پوسٹر میں سرخ بندی میں سشمیتا سین کا چہرہ ابھرتا ہواد کھایا گیا ہے۔ اس سیریز میں سشمتا سین ایکٹوسٹ گوری ساونت کے
کردار میں نظر آئیں گی۔
تالی کے پوسٹر کے کیپشن میں لکھا ہے، لاکھ گرادے بجلی مجھے پے ، میں تو ستر نگ بنوں۔ یہیں پرائیڈ " سشمتا کو یہ کہتے ہوئے سنا جاتا ہے، میں تالی بجاتی نہیں بھاتی ہوں۔ # تالی کو روی جادھو نے ڈائر یکٹ کیا ہے اور یہ فلم جیو سنیما پر ریلیز ہوگی۔