the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8نومبر(ایجنسی) سشمیتا سین گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے بوائے فرینڈ روہمن شال کے وجہ سے بحث میں ہے، دونوں کئی مرتبہ ساتھ دیکھائی دیے ہیں، حال ہی میں سشمیتا نے دیوالی کے موقع پر پھر ایک بار روہمن شال کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کی، اس میں وہ روہمن شال سے کافی قریب نظر آرہی ہیں.

ایک ویب سائٹ میں شائع ہوئی خبر کے مطابق سشمتا آئندہ سال روہمن کے ساتھ شادی کر لیں گی۔ واضح ہو کہ سشمتا نے دیوالی پر روہمن کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس تصاویر میں سشمتا کی بیٹیاں بھی ان کے ساتھ ہیں۔ گزشتہ دنوں شلپا شیٹی کی دیوالی پارٹی میں بھی دونوں ساتھ نظر آئے تھے۔







اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.