: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی: 15 ستمبر (یو این آئی) نسداد منشیات بیورو نے ،چرسکوسٹا اور سوریہ دیپ نامی دو منشیات فروشوں کو گوا سے گرفتار کیا ہے، ذرائع کے مطابق این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے نے بتایا کہ انھیں ٹرانزٹ ریمانڈ میں ممبئی
لایا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق منشیات کے معاملے میں ان کے مبینہ ملوث ہونے کے سلسلے میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
منشیات کے معاملے میں منشیات فروشوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔