the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی،7 ستمبر (یو این آئی) انسداد منشیات اسکواڈ (این سی بی) کی جانب آج دوسرے دن بھی بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے ساتھ پوچھ گچھ کی گئیاداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں منشیات کے زاویے پر تحقیقات کے ضمن میں کل اتوار کو این سی بی نے ریا چکرورتی کو سمن دے کر اپنے آفس میں طلب کیا تھا اور کل دن بھر اس سے تفتیش کی گئی



جو آج دوسرے دن بھی جاری رہی۔
کل انسداد منشیات اسکواڈ کی دو ٹیموں نے ریا سے منشیات کے سلسلے کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں چھ گھنٹے تکتفتیش کی تھی ۔ دریں اثنا ، این سی بی نے ریاکے بھائی شوک چاکورورتی سے تحقیقات کرنے کے بعد تازہ معالومات اکٹھی کی ہیں اور اس بناد پر مزید کچھ لوگوں کو سمن دے کر پوچھ گوچھ کے لیے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.