the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 16 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بالیکا ودھو کی کلیانی دیوی ، سریکا سیکری کا آج 75 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا سیکری کے منیجر نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی مہینوں سے علیل تھیں اور 2020 میں انہیں دماغی فالج ہوگیا تھا
پسماندگان میں انکے اہل خانہ اور انکی دیکھ بھال کرنے والے افراد شامل ہیں جبکہ اہل خانہ نے مزید تفصیلات بتلانے سے



انکار کیا ہے اور محض " اوم سائی رام۔
"کہکر فون منقطع کر دیا
تین بار قومی ایوارڈ جیتنے والی سریکھا سیکری نے 1978 میں فلم ’قصہ کرسی کا‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔

تمس (1988)، میمو (1995) اور بدھائی ہو (2018) میں اپنے کردار کے لئے انہوں نے تین بار بہترین معاون اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ جیتا تھا۔
انہوں نے پرائم ٹائم بالیکا ودھو میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھلا کر نمایاں مقام حاصل کیا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.