the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی, 29 دسمبر(یواین آئی)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ہدایتکار سورج برجاتیا سپراسٹار امیتابھ بچن کو لے کر فلم بنانے جارہے ہیں۔

سلمان خان کے ساتھ میں نے پیارکیا، ہم آپ کے ہیں کون، ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسی بلاک بسٹرفلمیں بناچکے سورج برجاتیہ ایک فلم بنانے جارہے ہیں، حالانکہ اس فلم میں سلمان خان کام نہیں کررہے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ کہانی میں سلمان کے لئے کوئی رول



نہیں ہےاس لئے ان کے بغیر سورج فلم بنارہے ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی سورج برجاتیا کی فلم میں امیتابھ بچن اور بومن ایرانی ہیں۔
سورج برجاتیا کے ساتھ امیتابھ کی یہ پہلی فلم ہوگی۔
راج شری بینر کے لیے امیتابھ’سوداگر‘ میں کام کرچکے ہیں۔
سورج برجاتیاکی نئی فلم کا نام ابھی طے نہیں ہے۔
فروری 2021 سے اس فلم کی شوٹنگ شروع ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.