: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرنے والے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر منگل کو سماعت کرے گی
نئی دہلی ،15مئی (یواین آئی)سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 5 مئی کو
سینما گھروں میں آنے والی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار کرنے والے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر منگل کو سماعت کرے گی۔