the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 12 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین راکیش روشن کی سپر ہٹ فلم 'سپر 30' چین میں ریلیز کی جائے گی۔

گزشتہ کافی عرصے سے چین میں بالی وڈ کی فلمیں کافی پسند کی جا رہی ہیں. دنگل، سکریٹ سپر اسٹار، ہندی میڈیم اور ہچکی جیسی فلموں کو وہاں کافی پسند کیا گیا ہے. ابھی رتیک روشن کی سپر ہٹ



فلم 'سپر 30' بھی چین میں ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے. 'سپر 30' میں ریتک نے بہار کے ماہر اقتصادیات کا کردار ادا کیا تھا۔
فلم نے باکس آفس پر تقریبا 150 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

بتایا جا رہا ہے کہ جیسے ہی چین کورونا وائرس کی وبا سے نکل جائے گا، اس کے فورا بعد 'سپر 30' کو وہاں ریلیز کر دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.