the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 03 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کی ترغیب دے رہی ہیں کورونا کی دوسری لہر سے ہر کوئی پریشان ہے بالی ووڈ کی مشہورشخصیات لوگوں سے بڑے پیمانے پر ویکسینیشن میں حصہ لینے کی اپیل کررہے ہیں۔
سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
جس میں وہ اپنے مداحوں کو ویکسین لگانے کی ترغیب دے رہی



ہیں۔

سنی لیونی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
اس پوسٹ میں سنی نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ "آئیے کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں شامل ہوں۔
ٹیکہ لگانے کا یہ وقت ہے۔
"سنی نے پوسٹ میں لوگوں سے اپنے آپ کو ٹیکے لگانے اور اپنے اہل خانہ کو بھی ٹیکے لگانے کی درخواست کی ہے۔
" خاص طور پر وہ لوگ جو فرنٹ لائن میں کھڑے ہوکر کورونا سے جنگ لڑ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.