: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 44 سال کی ہو گئی ہیں 13 مئی 1981 کو کینیڈا کے سارنیا، اونٹاریو میں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصلی نام کر نجیت کور وہرہ ہے ایک سکھ پنجابی
خاندان میں پیدا ہونے والی سنی کے والد تبت میں پیدا ہوئے اور دہلی میں پلے بڑھے ان کی والدہ ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیر مور کے ناہن کی رہنے والی تھیں وہ بچپن سے ہی بہت چست تھیں اور ہاکی کھیلتی تھیں۔