the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،31مارچ (ذرائع) سنی دیول کے چھوٹے بیٹے راج ویر بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہے-
راج شری پروڈکشن کی آنے والی پریم کہانی سے راج ویر دیول اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کریں گے- یہ فلم سورج برجاتیا کے بیٹے اونیش برجاتیا کی ہدایت میں بننے والی ہے-
بالی ووڈ کے بڑے ایکٹر اور راج ویر کے دادا دھرمیندر نے چہارشنبہ کو ٹیوٹ کرکے اسکی اطلاع دی-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.