the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو ہیرو سنی دیول، آر بالکی کی تھرلر فلم میں پوجا بھٹ کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

بالی وڈ ہدایت کار آر بالکی ایک تھرلر فلم بنانے جا رہے ہیں۔
اس فلم میں سنی دیول پہلی بار دلکر سلمان کے ساتھ کام کریں گے۔
ٹریڈ ایکسپرٹ ترن آدرش نے ٹویٹ



کے ذریعے بتایا کہ آر بالکی نے اپنی فلم کے لیے سنی دیول کو باضابطہ طور پر سائن کرلیا ہے۔

ترن آدرش نے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ اس فلم میں پوجا بھٹ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
فلم میں سنی دیول اور دلکر سلمان دکھائی دیں گے۔
فلم میں پوجا بھٹ اور شریا دھن ونتری بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.