: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی آنے والی ویب سیریز ہنٹر کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے سنیل شیٹی ہنٹر میں ایکشن والی شبیہ میں نظر آئیں گے ہنٹر ایک ایکشن سے بھر پور تھرلر مرڈر مسٹری ہے ٹریلر میں
سنیل شیٹی مجرموں کی پٹائی کرتے نظر آرہے ہیں اس فلم میں سنیل شیٹی اے سی پی و کرم کا کردار ادا کر رہے ہیں سنیل شیٹی نے انسٹا گرام پر فلم کا ٹریلر شیئر
کیا ہے۔
اس کے ساتھ انہوں نے لکھا ”خوش آمدید ہے اے سی پی و کرم کی دنیا میں۔