the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی) 90 کی دہائی میں اپنے ایکشن سے سب کو دیوانہ بنانے والے بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی کے بیٹے ahan-shetty اہان شیٹی بھی جلد ہی سلور اسکرین پر نظر آنے والے ہیں. خبروں کی مانے تو اہان شیٹی بہت جلد بالی ووڈ مںی اپنا ایکٹنگ کیرئیر شروع کریں گے.

ساجد ناڈیاوالا اہان شیٹی کو ڈیبیو فلم بنانے جارہے ہیں، جس کے ڈائریکٹر milan-luthrias ملن لتھوریا ہونگے، یہ تلگو فلم آر ایکس 100 کی ریمک



ہوگی، اسکے بعد یہ صاف ہوگیا ہے کہ سنیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی فلم آرایکس 100 سے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، یہ ساؤتھ کی ریمک فلم ہے تو بھی ظاہر ہے کہ فلم میں بھرپور ایکشن ہوگا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.