the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین سنیل شیٹی آج 64 برس کے ہو گئے۔ ان کا شمار ایک ایسے کثیر جہتی اداکار کے طور پر کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف ایکشن بلکہ مزاحیہ اور منفی کردار بھی بخوبی ادا کر کے سامعین کو اپنا دیوانہ بنایا۔ 
سنیل شیٹی کی پیدائش 11 اگست 1961 کو کرناٹک کے منگلور میں ہوئی تھی۔
انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1992 کی فلم



بلوان کیا۔ اس فلم میں انہوں نے زبردست ایکشن مناظر دے کر ناظرین کو خوش کر دیا۔ 1994 میں فلم موہرہ ان کے کیریئر کی پہلی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی۔  موہرہ کی کامیابی کے بعد سنیل شیٹی کی شبیہ فلم انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو کے طور پر بن گئی اور اس کے بعد فلم سازوں نے ان کی اسی شبیہ کو سلور اسکرین پر پیش کیا۔ ان کی ایکشن فلموں میں انت، سرکشا، ٹکر ، رکشک، سپوت وغیرہ شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.