: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 13 اگست (یو این آئی) مقبول ٹی وی اداکارہ سمبل تو قیر سلور اسکرین پر مینا کماری کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔ سنبل توقیر اس وقت اپنے نئے شواتی سی خوشی کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ سمبل تو قیر نے اپنے کیریئر کے دوران کئی ٹی وی شوز میں کام کیا ہے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں بائیو پکس کارواج ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ وہ سلور اسکرین پر کس اداکارہ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں، سمبل نے کہا
میں مینا کماری کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔ کون سی اداکارہ مینا کماری کا کردار ادا کرنے کا موقع نہیں پانا چاہے گی ؟ مینا کماری پر ایک فلم ؟ بھی بنائی جارہی ہے۔ اگر مجھے موقع ملے تو میں مینا کماری کا کردار ادا کر نا پسند کروں گا۔ آرٹیکل 15 کی ہدایت کاری انو بھو سنہانے کی ہے اور اسے سمبل تو قیر نے پروڈیوس کیا ہے۔ سمبل تو قیر نے کہا کہ انو بھو سنہا کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے ایک شاندار تجربہ رہا ہے۔