: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ئی دہلی/13فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون Varun Dhawan اور اداکارہ انوشکا شرما کی فلم "سوئی دھاگہ میڈ ان انڈیا " اس سال ریلیز کی جائے گی اور یہ فلم پیچھلے سال سے ہی سرخیوں میں ہے، بتادیں کہ اس فلم کا اعلان ورون اور انوشکا نے پیچھلے سال 2 اکتوبر کو ایک ویڈیو کے ذریعہ کیا تھا،
جس کے بعد اب دونوں کا فلم سے فرسٹ لوک سامنے آیا ہے، فلم کے اس فرسٹ لوک میں ورون دھون اور انوشکا کا لوک کافی الگ لگ رہا ہے اور دونوں کا یہ انداز پہلی بار دیکھنے کو ملا رہا ہے.
بتادیں ، اس فلم میں ورون کا نام ماؤجی ہے اور انوشکا کا نام ممتا ہے. اس فلم کو اس سال 28 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا.