: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 اکتوبر (ذرائع) اداکارہ اننیا پانڈے کے مداح، دوست احباب اور فیملی ممبرز ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی- ان کے قریبی دوست اور شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اور شانایا کپور نے اپنے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر
اننیا پانڈے کے ساتھ پیاری تصاویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی - اننیا پانڈے پیر کو 25 سال کی ہو گئیں۔
سہانا نے اننیا کے ساتھ اپنی ایک شاندار تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا، ’’میری بیسٹی کو سالگرہ مبارک ہو (وائٹ ہارٹ ایموجی)۔