the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے نواسے اگستیہ نندا شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے ساتھ کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
سہانا خان اور اگستیہ نندا کو کچھ دن پہلے فلمساز زویا اختر کے دفتر کے باہر دیکھا گیا تھا۔
اس کے بعد سے دونوں کے ڈیبیو کی خبریں زوروں پر ہیں۔
خیال



ہے کہ زویا اختر 'دی آرچیز' کے نام سے فلم بنا رہی ہیں۔
اگستیہ نندا اس فلم سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، وہ فلم میں آرچی کے کردار میں نظر آئیں گے۔
اس فلم میں سہانا خان بھی نظر آئیں گی۔
بتایا جا رہا ہے کہ اگستیہ نندا اور سہانا خان کے علاوہ غیر فلمی پس منظر کے بچے بھی اس فلم کا حصہ ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.