: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں سچتر اسین کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ فلموں میں قابل تعریف اداکاری کے ساتھ ساتھ بین الا قوامی سطح پر بھی اپنی خاص شناخت قائم کی سچتر اسین کا اصل نام روم اداس گپتا تھا اور ان کی پیدائش 106 اپریل 1931 کو پونا (بنگلہ دیش) میں ہوئی تھی۔
میں ان کی شادی بنگال کے مشہور صنعت کار آدمی ناتھ سین کے بیٹے دیانا تھ سین سے ہوئی۔1947 میں سچتر اسین نے اداکارہ بننے کے لئے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور بنگلہ فلم ”شیش کو تھا“ میں کام کیا۔1952 حالانکہ فلم ریلیز نہیں ہو سکی۔