the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں سچتر اسین کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ فلموں میں قابل تعریف اداکاری کے ساتھ ساتھ بین الا قوامی سطح پر بھی خاص شناخت قائم کی۔
سچترا سین کا اصل نام رو ماداس گپتا تھا اور ان کی پیدائش 6 اپریل 1931 کو پونا ( بنگلہ دیش)



میں ہوئی تھی۔
ان کے والد کرو نوم داس گپتا ایک ہیڈ ماسٹر تھے۔ سچتر اسین نے ابتدائی تعلیم پونا سے حاصل کی تھی۔ میں ان کی شادی بنگال کے مشہور صنعت کار آدی ناتھ سین کے بیٹے دیبا نا تھ سین 1947 سے ہوئی۔ میں سچتر اسین نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور بنگلہ فلم ”شیش کو تھا“ میں کام کیا۔1952 حالانکہ فلم ریلیز نہیں ہو سکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.