the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) اس سال سب کو ڈرا-ڈرا کر ہسانے والی فلم ستری میں بھوت کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے بھلے ہی ایک بھی ڈائیلاگ نہیں بولا تھا، لیکن وہ لوگوں کے دلوں پر دستک دینے میں کامیاب رہی تھیں، اب وہی اداکارہ فلورا سینی flora-saini بالکل بولڈ انداز میں نظر آنے والی ہیں، فلورا اب ایکتا کپور کی سیریز گندی بات 2 میں لیڈ رول نبھانے والی ہے، 
کہا جائے تو اپنی سپر ہٹ فلم ستری میں اہم رول میں نظڑ آئی اداکارہ فلورا ایک بار پھر بڑا دھماکہ کرنے کی کوشش میں ہے، اس بار وہ ایکتا کپو



رکی کافی پسند کی جانے والی سیریز گندی بات کے نیکسٹ پارٹ گندی بات 2 میں نظر آئیں گی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.