: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی بلاک بسٹر فلم استری 2، سال 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلم بن گئی
ہے۔ گوگل نے اپنی فہرست جاری کی ہے جس میں استری 2 نے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلم میں بازی مار لی ہے۔ لوگوں نے اس فلم کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا ہے۔