ممبئی، 31 جولائی (یو این آئی) یہ شوایک نوجوان لڑکی ایشانی کی کہانی بیان کرتا ہے، جو اپنے خوابوں اور شناخت کو دوبارہ حاصل کرنے کی جد و جہد کر رہی ہے ، ایسے معاشرے
میں جو اُسے پابندیوں میں جکڑ نا چاہتا ہے۔
پرومو کا آغاز ایشانی کے پُر اثر مونولاگ سے ہوتا ہے، جہاں وہ خود کو ایک ایسے پرندے سے تشبیہ دیتی ہے جو آسمان کا ہے ، پنجرے کا نہیں۔